• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ملاخیل کمیٹی کاعہدیداروں کااظہارتعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان ملاخیل کمیٹی کے چیئرمین سربراہ حاجی ظریف خان ترہ کئی ودیگرممبران حاجی بسم اللہ خان ملاخیل عبدالحکیم حاجی صالح محمد عبدالسلام خان حاجی بنگل خان ملک روزی خان ظاہر خان محمد نبی خان حفیظ سیدامیر خان اور عمران خان نے مشترکہ بیان میں حاجی سراج الدین مرحوم عرف تادین کے بیٹے لالہ یوسف خان خلجی کے بھتیجے صاحب جان خلجی ڈی سی دکی دائود خان خلجی کی والدہ ہرنائی ایجوکیشنل کارپوریشن کے چیئرمین سید غفور شاہ ژوب کے صحافی دل مراد ناصر مشرقی بائی پاس مندوخیل کالونی عبدالسلام خان ترہ کئی اورمحمدحسن خان کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ان مرحومین کواللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ اورپسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
تازہ ترین