• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکری کا جھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی کی کوشش پر مقدمہ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) نوکری کا جھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ شمس کالونی پولیس کو مسماۃ ( ن ۔ ن ) نے بتایا کہ ملزم غفار علی نے اس کو نوکری کا جھانسہ دیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین