• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں منگل کے روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے حملہ میں شہید ہونے والے سیکنڈ لیفٹنٹ عبد المعید اور سپاہی بشارت شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی ہدایت پرجماعت اسلامی کے صاحبز اد ہ طارق اللہ نے دعائے مغفرت کرائی۔

تازہ ترین