• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شاہدخاقان اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ آج پہلے اسلامی ممالک کے وزر ا ئے خارجہ کا اجلاس ہو گااس کے بعدسر براہ کا نفرنس ہوگی۔

تازہ ترین