• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب لاہور کا چوہدری برادران کو پھر طلب کرنے کا فیصلہ

Todays Print

لاہور (نمائندہ جنگ) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے خاند ا ن کے خلاف مزید تحقیقات کے لئے رواں ماہ کے آخری ہفتہ پھر طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پہلی طلبی کے موقع پر چوہدری برادران کی طرف مکمل معلومات فراہم نہیں کی گئی ۔ جس پر انہیں دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین