• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو بی ایل نے ورچوئل پری پیڈ کارڈمتعارف کرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یو بی ایل نے ای کامرس ٹرانزیکشن کی بڑھتی ہوئی طلب کے لئے ایک زیادہ محفوظ اور ادائیگی کے زیادہ پُر اعتماد طریقے کی ضرورت کے پیشِ نظر اپنا’’ ورچوئل پری پیڈ کارڈ‘‘ متعارف کرادیا ہے۔یو بی ایل کا ورچوئل پری پیڈ کارڈ مارکیٹ کا سب سے ورسٹائل پری پیڈ سلوشن ہے جو ڈیجیٹل کے مداحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔یہ کارڈ ای کامرس کی کائنات میں صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
تازہ ترین