• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بینک کے ایچ آر ہیڈ خواجہ تجمل حسین انسٹیٹیو ٹ آف بینکرز کے فیلوممبرمقرر

کراچی (پ ر)انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان نے سندھ بینک کے ایچ آر ہیڈ،خواجہ تجمل حسن کو آئی بی پی کا فیلوممبر منتخب کیا ہے۔ انکو یہ اعزاز ان کی بینکنگ انڈسٹری کیلئے خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ خواجہ تجمل حسین آئی بی پی کے لائف ممبر بھی ہیں۔
تازہ ترین