• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی تھانہ اولڈ سعود آباد تھانے میں منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالتی احکامات کی روشنی میں ماڈل کالونی تھانے کو اولڈ سعود آباد تھانے میں منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے مذورہ عمارت کو اصل مالک کے حوالے کرنے اور تھانے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔
تازہ ترین