• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گونگی بہری لڑکی سےاجتماعی زیادتی ثابت نہ ہو سکی ،اغوا ء کا مقدمہ درج

فیصل آباد(نمائندہ جنگ)گونگی بہری سولہ سالہ لڑکی سےاجتماعی زیادتی میڈیکل رپورٹ میں جھوٹ نکلی۔مدینہ ٹاؤن پولیس نے اغواء کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا۔دوروز قبل رات کےوقت ہاکی سٹیڈیم کےقریب سےرسول پورہ کی گھروں میں کام کرنیوالی گونگی بہری لڑکی عاصمہ ملی۔ عینی شاہدین کےمطابق موٹرسائیکل سوار افراد اس کو یہاں پھینک کرفرارہوگئے ۔لڑکی کےاہل خانہ نےاجتماعی زیادتی کاالزام لگایا پولیس نےمیڈیکل کروایا تو زیادتی ثابت نہ ہوسکی ۔
تازہ ترین