• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 64ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لئے سندھ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کھلاڑیوں میں ناصر علی،محمد ارسل اعجاز، عدنان حامد، زانر جلیس خان، ، محمّد اسامہ، ، بابر سادات، محمّد اسماعیل خان، ، ندیم اکرم، اسد جاوید، ، یاسر علی، حسنین سولنگی ، ، شاہ رخ، یاسر رضوی، ، نعمان صادق، ، عامر اقبال، ، رضوان خان، عامر اقبال، ، عمیل اللہ شامل ہیں۔
تازہ ترین