• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوالالمپور میں ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے لئےپاکستان نیٹ بال ٹیم کی سخت ٹریننگ جاری ہے۔ ایشین چیمپئن شپ بدھ سے ملائشیاء میں شروع ہورہی ہے جس میں پانچ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن دو میچ ہوں گے۔ پہلا میچ صبح کے سیشن میں سنگاپور اور شام کے سیشن میں بھارت کے خلاف میچ کھیلے گی۔
تازہ ترین