• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل فیوچر ٹورز پروگرام کا مستقل حصہ قرار

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا دہرا میعار اور بھارت کی طرف جھکائو ایک بار پھر واضح ہوگیا ہے، آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں پہلی مرتبہ آئی پی ایل کو باقاعدہ شامل کرکے اسے اس کا حصہ بنادیا گیا ہے اور یہی نہیں بلکہ 2019 سے 2023 تک کے 4 سالہ ایف ٹی پی میں آئی پی ایل کے دورانیہ 2 ماہ کے عرصے کے لئے تمام کرکٹ ممالک کی ونڈوز خالی رکھ دی گئی ہے، جس کے تحت مارچ کے آخر سے مئی کے آخر تک کوئی ٹیم دوسری ٹیم کے خلاف سیریز شیڈول نہیں کرسکے گی۔
تازہ ترین