• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سیلنگ ٹیم انٹرنیشنل ریگاٹا چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بحرین روانہ ہوگئی ۔چیمپئن شپ تیرہ سے سولہ دسمبر تک جاری رہے گی۔ ٹیم میں قومی چیمپئن محمد نجیب اللہ خان، محمد تنویر، حنا فاطمہ، مباحثہ فاطمہ، محمد علی ناصر ،محمد ادریس، محمد عبداللہ اور محمد احمد شامل ہیں۔
تازہ ترین