• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل نقد، آج ادھار ہمارا اصول ہے
اس سلسلے میں فکر و تردّد فضول ہے
ہے بال بال قرض میں جکڑا ہوا مگر
کچھ اور بھی کہیں سے ملے تو قبول ہے

تازہ ترین