• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم و خانہ شماری 2017ء کے پانچ فیصد بلاکس کے ازسرنو جائزے کیلئے اقدامات کا آغاز

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کی روشنی میں مردم و خانہ شماری 2017ء کے پانچ فیصد بلاکس کا از سر نو جائزہ یا تصدیق کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے، تھرڈ پارٹی سے مردم شماری کے چاروں صوبوں، اسلام آباداور فاٹا کے پانچ فیصد بلاکس کا از سر نو سروے کرایا جائے گا۔۔
تازہ ترین