• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں زہریلے کتوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں گوشت کی تجارت کے لئے پالتو کتوں کو زہریلی سرنج لگانے کے بعد اغوا کرکے فروخت کرنے والا ایک گینگ سرگرم ہوگیا ہے۔ مشرقی صوبے کی پو لیس نے اس گروہ کے 8؍ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جو اب تک تقریباً 2؍ لاکھ کتے فروخت کر چکے ہیں۔ بعد ازاں خریدار یہ زہریلا گو شت مختلف ہوٹلز کو فروخت کر دیتے ہیں۔ پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں یہ زہریلا گو شت کھانے والےخطرے میں ہیں۔
تازہ ترین