• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ایم ڈی گلوبل نے پاکستان میں نوکیا 8 متعارف کرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہوم آف نوکیا فونز، ایچ ایم ڈی گلوبل نے پاکستان میں نوکیا8 متعارف کرادیاہے۔یہ دنیا کا پہلا اینڈرائیڈاسمارٹ فون ہے جس میں زیس آپٹکس کے تعاون کے ساتھ ساتھ 3نئے فیچرز شامل کئے گئے ہیں ۔ایچ ایم ڈی گلوبل کے ہیڈ آف نیئرایسٹ، کامران خان نے کہا:’’ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی جس طرح دنیا بھر میں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لارہی ہے اس کو دیکھنا بہت خوش آئند ہے۔
تازہ ترین