• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیاد ی اسکیل نمبر17کے 2ایف بی آر افسروں کیلئے پرفارمنس الائونس کی منظوری

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ان لینڈریونیوسروس کے بنیادی اسکیل نمبر17کے آرٹی اوایبٹ آباد کے دو افسروں کو آئی جے پوسٹنگ کاپروسس مکمل کرنے پرپرفارمینس الائونس5دسمبر 2017سے اداکرنے کی منظوری دے دی ہے بنیادی سکیل نمبر17 کے ان دوافسروں کے نام ارسلان علی اور عبدالبصیر خان خٹک ہیں ایک ماہ میں ان دونوں کو ضروری شرائط پرپورااترناہوگا وگرنہ بنیادی تنخواہ کے سوفیصد کے مساوی پرفارمنس الائونس کی منظوری واپس لے لی جائے گی۔
تازہ ترین