• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ”کلاکاندی “ میں سیف کے کردار کیلئے فواد پہلا انتخاب تھے،اکشت ورما

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ ہدایتکار اکشت ورما نے کہا ہے کہ فلم ”کلاکاندی “ میں سیف علی خان کے کردار کے لئے اداکار فواد خان سے رابطہ کیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکشت ورما نے کہا ہے کہ فلم ”کلا کاندی “ میں فلمساز سیف علی خان کے کردار کے لئے اداکار فواد خان کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے اور ایسا ممکن نہیں ہو سکااور پھر سیف علی خان کو فلم کی پیشکش کی گئی۔ فلم آئندہ سال 12 جنوری کو ریلیزکی جائے گی۔
تازہ ترین