• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ سنی لیون ماضی کی مشہور اداکارہ مینا کماری کا کردار ادا کریں گی۔ سنی لیون مینا کماری کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارنبھائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس قبل کردار کیلئے مادھوری ڈکشت اور ودیا بالن کے انکار پر سنی لیون کو یہ کردار دیاگیا۔واضح رہے کہ لیجنڈ اداکارہ مینا کماری کو ان کی بہترین اداکاری پر بولی وڈ انڈسٹری میں ٹریجڈی کوئین کا خطاب دیاگیاتھا۔
تازہ ترین