• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بارسلونا (نیوز ڈیسک)بارسلوناکے کپتان آندریس انیسٹا منگل کو چیمپئنز لیگ میں پرتگالی کلب لزبن کیخلاف دستیاب نہیں ہوں گے، اس کا باضابطہ اعلان کیٹلان کلب کی انتظامیہ نے اتوار کو کردیا، انیسٹا کو گزشتہ دنوں سلیٹا ویگو کیخلاف اسپینش لیگ میچ کے دوران دوسرے ہاف کے اوائل میں میدان سے باہر بلالیا گیا تھا، ان کی بائیں ٹانگ کے پٹھے میں کچھائو پیش آگیا تھا، تاہم وہ آئندہ ہفتے لالیگا میں ویلارئیل سے میچ میں بارسلونا کو دستیاب ہوسکتے ہیں۔
تازہ ترین