• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمینوں پر قبضے کا الزام، 4 تھانیداروں سمیت 5 پولیس افسر برطرف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی4 تھانیداروں سمیت پانچ پولیس افسران کوفوری طور پر نوکری سے برطرف کر دیا،برطرف کئے جانے والوںمیںسابق ایس ایچ او سکھن ایثر مال،سابق ایس ایچ او منگھوپیر کمال نسیم،سابق ایس ایچ او اشتیاق غوری،سابق ایس آئی اومہدی خان اور سکھن تھانے کےاے ایس آئی غلام مصطفیٰ شیخ شامل ہیں،برطرف کئے جانے والے پولیس افسران پربد عنوانی اور زمینوں پر قبضےکے الزامات تھے۔
تازہ ترین