• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپٹ ارکان اسمبلی کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے، پرنس محی الدین

کراچی (پ ر)سابق وفاقی وزیر، بلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہے کہ اگلی حکومت عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ آنی چاہئے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کےساتھ ملک بھر میں کرپشن سے پاک پیکجز متعارف کرائے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرپٹ ارکان اسمبلی کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے۔
تازہ ترین