• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیراہتمام آج ’’محفل ذکر مصطفیٰﷺ ‘‘ ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے وابستہ کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیراہتمام جمعرات 14دسمبرکو دوپہر ڈیڑھ( 1:30)بجے سوک سینٹر میں واقع سمینار ہال میں ’’محفل ذکر مصطفیٰﷺ ‘‘ کا انعقاد کیاجائے گا، جس میں ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر محمد عامر خان خصوصی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین