• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے سینئر رکن سید سرور حسین رضوی علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کا سوئم جمعرات 14؍دسمبر شام 4بجے بمقام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں ہوگا۔قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا ہوگی انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرے گی۔ اراکین انجمن ذوالفقار حیدری نے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین