• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کشمور (نامہ نگار ) جامع مسجد مدنی شیخ محلہ کے قریبی گراؤنڈ میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مفتی ریاض احمد سعیدی نے کیا جبکہ ثناخوانی ظفر حسین سعیدی، اختر علی سلطانی نے کی۔
تازہ ترین