• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ کیس،عرفان بذریعہ اسکائپ بیان ریکارڈ کرائینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ زیب حسن اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان جمعرات کو شارجہ سے اسکائپ کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے اور شاہ زیب کے وکلاء ان سے جرح بھی کریں گے۔عرفان گواہی دینے کے بعد ٹی ٹین لیگ کا میچ کھیلیں گے۔
تازہ ترین