• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹش اسنوکر، حمزہ اکبردوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے حمزہ اکبر نے اسکاٹش اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ جیت لیا ۔حمزہ اکبر نے پہلے راؤنڈ میں آئرلینڈ کے لیو فرنینڈز کو شکست دی ۔ آئرش کھلاڑی کیخلاف پاکستانی پلیئر نے چار ۔ ایک سے فتح حاصل کی۔
تازہ ترین