• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین اوپن،آزارینکا کیلئے وائلڈ کارڈ

میلبورن(نیوز ایجنسیز)دو مرتبہ کی آسٹریلین اوپن کی فاتح بیلاروس کی اسٹار کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔
تازہ ترین