• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرس فروم کو ڈرگ ٹیسٹ پر انکوائری کا سامنا

پیرس ( جنگ نیوز) چا رمرتبہ ٹور ڈی فرانس کا ٹائٹل جیتنے والے کرس فروم کو ان دنوں ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر انکوائری کا سامنا ہے ۔ یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل نے بد ھ کو اس بات کا انکشاف کیا ہے ۔ سائیکلنگ گورننگ باڈی کا کہنا تھا کہ برطانوی ٹیم اسکائی رائیڈر کے سائیکلسٹ کرس فروم نے رواں برس7 ستمبر کو اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ دیا تھا جس میں ممنوعہ ادویات کے استعمال حد سے زیادہ نظر آیا ۔
تازہ ترین