• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زون تین کرکٹ لیگ، افتتاحی میچ دہلی بوائز کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے زون تین اے ڈویژن لیگ کا افتتاحی میچ دہلی بوائز نےآغا خان جیم خانہ کو 3وکٹوں سے ہرادیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان ِ خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی سابق صدر کے سی سی اے تھے۔ آغا خان جیم خانہ پہلے کھیلتے ہوئے37 اوورز میں 197 رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ فاتح ٹیم نے ہدف7 وکٹوں پر حاصل کرلیا ۔
تازہ ترین