• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل باؤلنگ میں احمر کی پانچویں پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا کے شہر پینانگ میں پینتالیسویں ایم ایم بی سی پینانگ انٹرنیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باؤلر احمر عباس نے گریڈڈ ماسٹرز کیٹگری میں ٹاپ فائیو پوزیشن حاصل کرلی۔ چیمپئن شپ میں مختلف ممالک کے 80 سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔
تازہ ترین