• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 دسمبر 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین