• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد تعلیمی بورڈ ،نویں جماعت کے سالانہ امتحان 2017 ءکے نتائج

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحان 2017 ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق مجموعی طور پر 63 ہزار 853 رجسٹرڈ طلبا و طالبات میں سے 63 ہزار 480 طلبا و طالبات نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 52 ہزار 979 پانچ پیپرز‘ 5 ہزار 662 چار پیپرز‘ 2 ہزار 360 تین پیپرز‘ 958 دو پیپرز اور 471 طلبہ و طالبات ایک پیپر میں پاس جبکہ 338 طلبہ و طالبات فیل ہوئے۔
تازہ ترین