• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) دسویں جماعت کے لیے امتحانی فارم 1395 روپے بغیر لیٹ فیس سے آخری تاریخ 26 دسمبر 2017ءمقرر کی گئی ہے جبکہ 300 روپے لیٹ فی سے 2 جنوری 2018ئ‘ 500 روپے لیٹ فیس سے 11 جنوری‘ 800 روپے لیٹ فیس سے 22 جنوری‘ 1200 روپے لیٹ فیس سے 31 جنوری‘ 1600 روپے لیٹ فیس سے 8 فروری‘ 2 ہزار روپے لیٹ فیس سے 19 فروری‘ 2500 روپے لیٹ فیس سے یکم مارچ‘3 ہزار روپے لیٹ فیس سے آخری تاریخ 12 مارچ2018ءمقرر کی گئی ہے‘ اسی طرح نویں جماعت کے لیے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس 1195 روپے کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 جنوری 2018ءمقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین