• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈیلا خاندان 22 ملین ڈالرز کرپشن پر سراپا احتجاج

پیرس(جنگ نیوز)نیلسن منڈیلا کے خاندان کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکام نے 2013 میں منڈیلا کی موت کے بعد ان کی یاد میں تقاریب کے دوران 22 ملین ڈالرز کی رقم کا ہیر پھیر کیا ہے۔کرپشن واچ کا کہنا ہے کہ اس کے کھلے شواہد ہیں کہ منڈیلا کی آخری رسومات اور تقاریب میں کی تیاری میں لاکھوں ڈالرز کی کرپشن کی گئی ہے۔واضح رہے کہ منڈیلا 5 سمبر 2013 کو 95 برس کی عمر میں آنجہانی ہوگئے تھے۔
تازہ ترین