• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے کے سابق وزیر خزانہ کو نئے کرپشن الزامات کاسامنا

ہرارے(جنگ نیوز)زمبابوے کے سابق وزیر خزانہ کومبوکو نئے کرپشن الزامات کا سامنا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ایمرسن مننگاوا کی جانب سے کریک ڈائون کی یہ ایک مثال ہے،ایمرسن نے کرپشن کیخلاف جنگ کا عزم کیا ہے۔ادھروزیر خزانہ نے کرپشن سے متعلق نئے دونوں الزامات کو مسترد کیا ہے۔
تازہ ترین