• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرائسٹ چرچ( نیوز ایجنسیز ) انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کےسپر اسمیش ٹی20 میں بولرز کی ٹھکائی لگادی۔ کینٹربری نے 9 وکٹوں پر 217 رنز بنائے۔ اسٹوکس نے 47 گیندوں پر 93 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی ۔اوٹاگو کی ٹیم 11.4 اوورز میں 83 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ٹوڈ ایسٹل نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
تازہ ترین