• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماسکو( جنگ نیوز) روس میں پہلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے اسٹور کا افتتاح ہو گیا ہے ۔ماسکو میں اسٹور کی افتتاحی تقریب بھی ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں روس کی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو الیکسی سوروکن ،فیفا برانڈ منیجمنٹ ٹیم کی سربراہ اینا بریٹو اورورلڈ کپ کے سفیر یوجینی سیون نے شرکت کی ۔الیکسی سوروکن کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہمیں اس اسٹور کو ایک بہترین شاپنگ مال میں کھول کر خوشی ہے ۔بہت جلد ہم ایک اور اسٹور کا افتتاح سینٹ پیٹرس برگ میں بھی کرینگے ۔
تازہ ترین