• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر اچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم پاکستان ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیراہتمامنارتھ ناظم آبادمیں جاری کراچی والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز دومیچز کھیلے گئے پہلا میچ نارتھ ناظم آباد اور نیوکراچی کی ٹیموں کے درمیان کھیلاگیاجس میں نارتھ ناظم آبادکی ٹیم فاتح قرارپائی جبکہ دوسرا میچ ڈسٹرکٹ ویسٹ اورڈسٹرکٹ کورنگی کے درمیان ہواجس میں ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن و شعبہ اطلاعات کے انچارج سیدامین الحق نے خصوصی شرکت کی ۔
تازہ ترین