• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی گیمز کیلئے سندھ والی ٹیم کا علان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری شاہد مسعود نے قومی والی بال اور قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے لئے سندھ کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ایونٹ کے لئے ٹیم میں مظہر الدین، کپتان کے علاوہ نسیم خان، وحید اللہ، عمار علی زیدی، عون علی زیدی، طیب ریاض، سید راحیل، عمران میمن ،مظہر جونیئر، محمد اختر، غلام اکبر، جبکہ جمال خان کوچ اور نور حسن بلوچ منیجر ہونگے، قائد اعظم گیمز کے لئے ٹیم میں عمار عباس، کوثر ترمذی،اصلاح الدین، عرفان ، کامران احمد کو شامل کیا گیا،مظہر الدین کوچ ہونگے۔
تازہ ترین