• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم خراب ہے، بلاول کا جہانگیر ترین کی نااہلی پرردعمل

کراچی(خبر ایجنسی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیرترین کونااہل قراردیئے جانے پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ اے ٹی ایم خراب ہے۔ عدالتی فیصلہ آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اے ٹی ایم خراب ہے، انہوں نے ’’اے ٹی ایم آئوٹ آف آرڈر، ترین آئوٹ‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
تازہ ترین