• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیرترین کا پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہونے کافیصلہ، سیاست چھوڑنے پر بھی غور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت سے نااہل قراردئیے جانے کے بعد جہانگیرترین نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیاہے،اس کے ساتھ ساتھ انہوںاپنے قریبی رفقاء سے سیاست چھوڑنے کیلئے بھی مشاورت شروع کردی ہے۔ دریں اثناءجہانگیرترین کے مستعفی ہونے کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاسدعمر کوپارٹی جنرل سیکرٹری کیلئے مضبوط امیدوارتصور کیا جارہاہے۔ 
تازہ ترین