• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کا خطرہ،لیگی کارکنوں نے حنیف عباسی کو حصار میں انکی گاڑی تک پہنچایا

اسلام آباد( آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو لیگی کارکنوں نے سپریم کورٹ کے احاطے سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ممکنہ حملے سے بچانے کیلئے حصار میں انکی گاڑی تک پہنچایا ۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے حنیف عباسی کی گاڑی پرحملہ آور ہونے کی کوشش کی مگرحنیف عباسی کا ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی ہجوم سے نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔
تازہ ترین