• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگن 19مئی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

لندن (اے ایف پی) برطانوی شہزادہ ہیری اور اداکارہ میگن 19 مئی کو سینٹ جارجز چیپل ونڈسر قلعہ میں شادی کریں گے، لندن میں برطانوی جوڑے کی رہائشگاہ کینزنگٹن محل نے جمعے کے روز ایک اعلامیہ میں بتایا کہ شہزادہ ہیری اور میگن مارکل 19مئی 2018کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔
تازہ ترین