• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)بو تراب امام بارگاہ عزیز آبا بلاک نمبر8 میں16دسمبر2017کو رات8بجے شب’’ عید میلاد النبیؐ و امام جعفر صادق ؑ ‘‘ کے سلسلے میں محفل نعت و منقبت منعقد ہوگی،مہمان خصوصی جسٹس (ر) زوار جعفری ہونگے، ملک کے معروف نعت خواں بارگاہ رسالت ؐ و امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔
تازہ ترین