• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گذری میں شادی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی،تفصیلات کے مطابق کلفٹن تھانے کی حدود اپر گذری غوثیہ مسجد کے قریب رات گئے شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ سے 34سالہ سحرش زوجہ طاہر خان زخمی ہوگئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین