• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ ،انسدا دشت گردی کی عدالت سے ملنے والی سزا کالعدم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے انسدا دشت گردی کی عدالت سے دھماکہ خیز مواد میں14 سال کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران عدالت نے مشتاق احمد، شاہنواز اور عبدالخالدکی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو رہا کرنےکاحکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔
تازہ ترین