• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن اور دیگر 2 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ردو بدل اورکرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن شاہ زرشمعون،قاسم تھیم اوراسماعیل بلوچ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،اور آئندہ سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی،نیب کے مطابق شاہ زر شمعون نے ا ختیارات کاناجائز استعمال کیا۔ملزمان نے سی شوردیہہ کورنگی کی530ایکڑزمین کی جعلی اوربوگس انٹریاں کیں اور قومی خزانے کو 53 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔
تازہ ترین