• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نا اہلی کے بعد جہانگیر ترین فیملی کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

Todays Print

لندن(مانیٹر نگ سیل) سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کے بعد سابق ممبر قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین اپنی فیملی کے ہمرا ہ لندن پہنچ گئے ہیں، وہ چند روز لندن میں قیام کریں گے۔سابق سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان کو سپریم کورٹ نے تاحال سیاست سے نا اہل قرار دینا کا فیصلہ سنایا تھا ، جس کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا ، پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد جہانگیر خان ترین نے چند دن ملک سے باہر گزارنے کا فیصلہ کیا اور اب وہ اپنی فیملی کے ہمرا ہ لندن پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین